۔ غبار خاطر کا تعلق کس صنف سے ہے۔URDU / By admin / July 14, 2022 July 14, 2022 Aخاکہ Bسوانح نگاری Cخطوط Dان میں سے کوئی نہیں Answer Detail غبار خاطر ابو الکلام آزاد کے خطوط کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام خطوط نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خاں شروانی رئیس بھیکم پور ضلع علی گڑھ کے نام لکھے گئے تھے۔ یہ خطوط قلعہ احمد نگر میں 1942ء تا 1945ء کے درمیان زمانہ اسیری میں لکھے گئے