القابات اور خطابات

القابات اور خطابات

شاعر مشرق کہا جاتا ہے کو علامہ اقبال کو

ترجمان اسلام کہا جاتا ہے علامہ اقبال کو

مرشد سیاسی کہا جاتا ہے علامہ اقبال کو

ترجمان حقیقت کہا جاتا ہے علامہ اقبال کو

مجدد عصر کہا جاتا ہے علامہ اقبال کو

اردو شاعری کا باوا آدم کہا جاتا ہے ولی دکنی کو

بچوں کا شاعر کہا جاتا ہے اسماعیل میرٹھی کو

شہنشاہ ظرافت کہا جاتا ہے اکبرالہ آبادی کو

شاعر مزدور کہا جاتا ہے احسان دانش کو

طوطی ہند کہا جاتا ہے امیر خسرو کو

بابائے اردو کہا جاتا ہے مولوی عبدالحق کو

رئیس المستخزلین کہا جاتا ہے حسرت موہانی کو

لسان العصر کہا جاتا ہے اکبرالہ آبادی کو

آقائے اردو کہا جاتا ہے مولانا ابراہیم ذوق کو

خدائے سخن کہا جاتا ہے میرتقی میر کو

غالب شکن کہا جاتا ہے یگانہ چنگیزی کو

حیوان ظریف کہاجاتا ہے مرزا غالب کو

اردو کا عمر خیام کہا جاتا ہے ریاض خیرآبادی کو

جدید غزل کا امام کہاجاتا ہے مولانا حسرت موہانی کو

آبرو غزل کہا جاتا ہے مولانا حسرت موہانی کو

 اردو کا چاسر کہا جاتا ہے ولی دکنی کو

نجم الدولہ کہا جاتا ہے مرزا غالب کو

دبیر الملک کہا جاتا مرزا غالب کو

مزاحیہ شاعری کا امام کہا جاتا ہے اکبرالہ آبادی کو

اردو کا باغی شاعر کہا جاتا ہے مرزا غالب کو

نظام جنگ کہاجاتا ہے مرزا غالب کو

اردو ڈرامے کا شیکسپئرکہا جاتا ہے آغا حشر کاشمیر کو

سید الاحرار کہا جاتا ہے حسرت موہانی کو

پنجابی کا شیکسپئر کہا جاتا ہے وارث شاہ کو

جدید شاعری کا امام کہا جاتا ہے مولانا الطاف حسین حالی کو

بلبل ہند کہا جاتا ہے مرزاداغ دہلوی کو

اردو ادب کا منگلا ڈیم کہا جاتا ہے احمد ندیم قاسمی کو

اردو کا شاعر رومان کہا جاتا ہے اختر شیرانی کو

اردو کا ہومر کہا جاتا ہے میر ببر علی انیس کو

اردو کا برنارڈ شا کہا جاتا ہے میاں عبدالعزیز کو

خیام الہند کہا جاتا ہے حیدر علی کو

شاعر اعظم کہا جاتا ہے جوش ملیح آبادی کو

شاعر انقلاب کہا جاتا ہے جوش ملیح آبادی کو

اردو کا مارلو کہا جاتا ہے آغا حشر کاشمیری کو

اردو کا ٹالسٹائی کہا جاتا ہے کرشن چندر کو

مصور غم کہا جاتا ہے راشد الخیری کو

 مصور حقیقت کہا جاتا ہے علامہ اقبال کو

ڈپٹی نذیر احمد کا جانشین کہا جاتا ہے راشد الخیری کو

عورتوں کا سرسید کہا جاتا ہے ڈپٹی نذیر احمد کو

یاسیت کا امام کہا جاتا ہے فانی بدایوانی کو

اردو کا ٹی ایس ایلیٹ کہا جاتا ہے ولی دکنی کو

فردوسی اسلام کہا جاتا ہے حفیظ جالندھری کو

شاعر اسلام کہا جاتا ہے حفیظ جالندھری کو

اردو کا والٹر سگاٹ کہا جاتا ہے عبدالحلیم شرر کو

عوامی شاعر کہا جاتا ہے نظیر اکبرآبادی کو

 اردو کا شیلے کہا جاتا ہے اسرار الحق مجاز کو

مصور فطرت کہا جاتا ہے خواجہ حسن نظامی کو

پاکستان کا ساحرلدھیانوی کہا جاتا ہے قتیل شفائی کو

اردو کی جین آسٹن کہا جاتا ہے بشری رحمن کو

تصوف کا سرخیل کہا جاتا ہے خواجہ میردرد کو

استعاروں کا بادشاہ کہا جاتا ہے نجم الدین آبرو کو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *