URDU

گل کھلانے کا کیا مطلب ہے؟





Answer Detail

پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا کارِعجیب کرنا، انوکھا کام کرنا آفت یا مصیبت ڈالنا، رنج والم میں مبتلا کرنا،

فساد کھڑا کرنا، آفت لانا ثمرہ دینا، رنگ لانا، نتائج پیدا کرنا صنعت یا حُسن کاری کرنا، گلکاری کرنا شوشہ چھوڑنا، شگوفہ کھلانا

comments (0)

ناول کس زبان کا لفظ ہے؟





Answer Detail

( ناول اصل میں اطالوی زبان کے لفظ ناویلا سے اخذ کیا گیا ہے انگریزی زبان میں مخفف کے ساتھ اردو زبان میں مفہوم لیے داخل ہوا ہے ناول ایک نثری قصہ ہے جو کہ ایک پوری زندگی پر لکھا جاتا ہے جس میں مختلف کردار ہوتے ہیں اس کے عناصر ترکیبی میں ایک اچھی کہانی ، پلاٹ، کردار ، مکالمے ، اسلوب اور موضوع وغیرہ وغیرہ شامل ہوتے ہیں)

comments (0)