اردو میں اولیت

اردو میں اولیت

اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو ہیں

‘اردو کے پہلے نثر نگار گیسودراز بندہ نواز ہیں

اردو نثر کی پہلی کتاب سب رس ہے

اردو کے پہلے رباعی گو ملا وجہی ہیں

اردو کی پہلی مثنوی کدم راو پدم راو ہے

اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ ہیں

اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقابائی چندہ ہیں

اردو نظم کے پہلے شاعر نظیر اکبرآبادی ہیں

اردو میں قومی شاعری کے بانی نظیر اکبرآبادی ہیں

اردو کی پہلی نقاد خاتون ممتاز شیریں ہیں

جدید نظم کے بانی مولانا الطاف حیسن حالی ہیں

اردو کے پہلے نقاد بھی مولانا الطاف حسین ہیں

اردو میں تنقید کی پہلی کتاب مقدمہ شعرو شاعری ہے

اردو سوانح نگاری کا بانی بھی الطاف حسین حالی ہیں

اردو تذکرہ کی پہلی کتاب نکات الشعرا ہے

 اردو کے پہلے مورخ رام بابو سکینہ ہے

 قرآن پاک کے پہلے اردو مترجم شاہ عبدالقادر ہیں

جدید نثر کے بانی مرزا غالب ہیں

اردو کے پہلے سہجو گو رفیع الدین سودا ہیں

اردو میں تصوف کے پہلے شاعر خواجہ میردرد ہیں

اردو کی پہلی گرائمر لکھنے والے انشااللہ خان انشا ہیں

اردو کے جدید مشاعرے کے بانی مونا محمد حسین آزاد ہیں

اردو کے پہلے تزکرہ نگار میرتقی میر ہیں

جدیدغزل کے بانی مولانا حسرت موہانی ہیں

اردو تاریخ کی پہلی کتاب تاریخ اردو ادب ہیں

خطوط نگاری کے بانی رب علی بیگ ہیں

اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما ہے

اردو کے پہلے قصیدہ گو فضلی ہیں

اردو کے پہلے مرثیہ گوبھی فضلی ہیں

اردو گرائمر کی پہلی کتاب دریائے لطافت ہیں

اردو کے پہلے ناول نگار مراتہ العروس ہے

اردو کے پہلے افسانہ نگار پریم چند ہیں

اردو کا پہلا افسانہ سوزوطن ہے

آزاد نظم کے بانی ن م راشد ہیں

اردو کی پہلی مطیع کتاب انجیل ہے

اردو ادب کا پہلا مزاحیہ ناول فسانہ آزاد ہے

 بچوں کے پہلے اردوشاعر اسماعیل میرٹھی ہیں

اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں

اردو مسدس لکھنے والے پہلے شخص رفیع الدین سودا ہیں

اردو کے پہلے مزاحیہ ناول نگاررتن ناتھ سرشار ہیں

پاکستان کی پہلی خاتون شاعر ادا جعفری ہیں

اردو کے پہلے مضمون نگار سرسید احمد خان ہیں

اردو کے پہلے مضمون نگار سر سید احمد خان ہیں

اردو کا پہلا ڈرامہ نگار امانت لکھنوی ہیں

اردو کا پہلا ڈرامہ اندر سبھا ہے

 اردو کی طویلترین نظم مدو جزر اسلام ہے

 مدوجزر اسلام کا دوسرا نام مسدس حالی ہے

اردو کے پہلےسانٹ کے شاعر عظیم الدین ہیں

پہلی اردو سانٹ کا نام فریا د عظیم ہے

 اردو کے پہلے خاکہ نگار مرزا فرحت اللہ بیگ ہیں

اردو کے پہلے رپورتاژ نگار کرشن چندر ہیں

 پاکستان کے پہلا انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا ہیں

 اردو کا پہلا سفرنامہ عجائبات فرنگ ہے

اردو غزل کا پہلا باقاعدہ شاعر قلی قطب شاہ ہیں

اردو کی پہلی داستان سب رس ہے

اردو کے پہلے تاریخی ناول نگار عبدالحلیم شرر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *