ابن انشا کا اصل نام شیر محمد خان ہے
ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد ہے
اسلم راہی کا اصل نام محمد اسلم ملک ہے
انجم رومانی کا اصل نام فضل دین ہے
انورسدید کا اصل نام محمد نورالدین ہے
انیس ناگی کا اصل نام یعقوب علی ہے
ایاز شیخ اصل نام شیخ مبارک علی ہے
باقی صدیقی کا اصل نام سائیں محم افضل ہے
آرزو لکھنوی کا اصل نام سید انور حسین ہے
احمد راہی کا اصل نام غلام احمد ہے
اثر صہبائی کا اصل نام عبدالسمیع پال ہے
بہزاد لکھنوی کا اصل نام سردار حسن خان ہے
پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ ہے
تابش دہلوی کا اصل نام مسعود الحسن ہے
روحی کنجاہی کا اصل نام امرالہی ہے
حبیب جالب کا اصل نام حبیب احمد ہے
خاطر غزنوی کا اصل نام محمد ابراہیم بیگ ہے
شبنم رومانی کا اصل نام عظیم محمد بیگ ہے
شکیب جلالی کا اصل نام حسن رضوی ہے
شورش کاشمیری کا اصل نام عبدالکریم ہے
شوکت تھانوی کا اصل نام عمر ہے
فرمان فتح پوری کا اصل نام سید دلدار علی ہے
صبا اکبرآبادی کا اصل نام محمد امیر ہے
قتیل شفائی کا اصل نام اورنگزیب ہے
جمیل جالبی کا اصل نام محمد جمیل خان ہے
رئیس امروہوی کا اصل نام سعید محمد مہدی ہے
حسن عسکری کا اصل نام محمد حسن ہے
ن م راشد کا اصل نام نذر محمد ہے
شہر بخاری کا اصل نام محمد صدیق ہے
کوثر نیازی کااصل نام محمد حیات ہے
عقیل روبی کا اصل نام غلام حسین سوز ہے
محسن بھوپالی کا اصل نام عبدالرحمن ہے
محسن نقوی کا اصل نام غلام عباس ہے
محشر بدایونی کا اصل نام فاروق احمد ہے
نسیم امروہوی کا اصل نام سید قاسم رضا ہے
نسیم حجازی کا اصل نام محمد شریف ہے
منوبھائی کا اصل نام منیر احمد ہے
میرزادیب کا اصل نام دلاور علی ہے
ناسخ کا اصل نام شیخ امام بخش ہے
ذوق کا نام محمد ابراہیم ہے
راسخ کا اصل نام شیخ غلام علی ہے
داغ کااصل نام نواب مرزا خاں ہے
دبیر کااصل نام مرزا سلامت علی ہے
سرشارکا اصل نام پندٹ رتن ناتھ ہے
ساحر لدھیانوی کا اصل نام عبدالئی ہے
حاجی لق لق کا اصل نام عطا محمد چشتی ہے
ماہر القادری کا اصل نام منظور حسین ہے
مجنوں گورکھپوری کا اصل نام احمد صدیق ہے
مشفق خواجہ کا اصل نام عبدالئی ہے
آتش کا اصل نام خواجہ حیدر علی ہے
آرزو کا اصل نام فضل الحسن ہے
آغا شاعر دہلوی کا اصل نام آغا مظٖفر بیگ قزلباش ہے
ابوالکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد ہے
اصغر گونڈوی کا اصل نام اصغر حسین ہے
سودا کا اصل نام مرزا محمد رفیع ہے
فراق گورکھپوری کا اصل نام رگھوپتی سہائے ہے
فانی بدایوانی کا اصل نام شوکت علی ہے
مصحفی کا اصل نام غلام ہمدانی ہے
میراجی کا اصل نام ثنااللہ ڈار ہے
مجاز لکھنوی کا اصل نام اسرارالحق ہے
نظیر اکبرآبادی کا اصل نام شیخ محمد ولی ہے
نظم طباطبائی کا اصل نام سیدحیدر علی ہے
مرزا غالب کا اصل نام اسداللہ خان ہے
نسیم کا اصل نام پنڈت دیاشنکر کول ہے
یاس یگانہ چنگیزی کا اصل نام مرزا واجد حسین ہے
ولی دکنی کا اصل نام شمس الدین محمد ولی ہے
محروم کا اصل نام تلوک چند ہے
امیر خسرو کا اصل نام ابوالحسن یمین الدولہ ہے
عمر خیام کا اصل نام غیاث الدین ابوالفتح ہے
افسوس کا اصل نام میر شیر علی ہے
امانت لکھنوی کا اصل نام سیداکبر حسین ہے
امیر مینائی کا اصل نام امیر احمد ہے
انیس کا اصل نام میر ببر علی ہے
بے دل کا اصل نام میر ببر علی ہے
پریم چند کا اصل نام دھنپت رائے ہے
جرات کا اصل نام یحیی امان ہے
جگر مرادآبادی کا اصل نام علی سکندر ہے
حالی کا اصل نام مولانا الطاف حسین ہے
چکبست کا اصل نام پنڈت برج نرائن ہے
امام غزالی کا اصل نام ابوحامد محمد بن غزالی ہے
بلھے شاہ کا اصل نام سید عبداللہ ہے
سچل سرمست کا اصل نام عبدالوہاب ہے