Important Books and Writer Names

Important Books and Writer Names

“چاند نگر” ہے ابن انشا کی تصنیف ہے

“دنیا گول ہے” ابن انشا کی تصنیف ہے

“آوارہ گرد کی ڈائری” ابن انشا کی تصنیف ہے

“چلتے ہو تو چین چلیے” ابن انشا کی تصنیف ہے

“ابن بطوطہ کے تعاقب میں” ابن انشا کی تصنیف ہے

“جیل کے دن جیل کی راتیں” ابراہیم جلیس کی تصنیف ہے

“چالیس کروڑ بھکاری” ابراہیم جلیس کی تصنیف ہے

” جاناں جاناں” احمد فراز کی تصنیف ہے

“ریزہ ریزہ ” احمد فراز کی تصنیف ہے

“تنہا تنہا ” احمد فراز کی تصنیف ہے

” میرے خواب ” احمد فراز کی تصنیف ہے

” لالہ طور” اختر شیرانی کی تصنیف ہے

“طیور آوارہ” اختر شیرانی کی تصنیف ہے

” صبح بہار ” اختر شیرانی کی تصنیف ہے

“نوائے کارگر” احسان دانش کی تصنیف ہے

“آتش خاموش” احسان دانش کی تصنیف ہے

“جہان دانش ” احسان دانش کی تصنیف ہے

‘گورستان” احسان دانش کی تصنیف ہے

“لیل و نہار” اشفاق احمد کی تصنیف ہے

“گڈریا” اشفاق احمد کی تصنیف ہے

” ایک محب سو افسانے ” اشفاق احمد کی تصنیف ہے

“اجلے پھول ” اشفاق احمد کی تصنیف ہے

“مہمان بہار” اشفاق احمد کی تصنیف ہے

” ننگے پاوں ” اشفاق احمد کی تصنیف ہے

” سیب کا درخت” احمد شاہ پطرس بخاری کی تصنیف ہے

“ہاسٹل میں پڑھنا” احمد شاہ پطرس بخاری کی تصنیف ہے

” لاہور کا جغرافیہ ” احمد شاہ پطرس بخاری کی تصنیف ہے

“نشاط روح” اصغر گونڈری کی تصنیف ہے

” سرودزندگی ” اصغر گونڈری کی تصنیف ہے

“رم جھم ” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

“جلال و جمال ” ” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

” شعلہ گل ” ” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

” دشت وفا” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

“چوپال” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

” بگولے ” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

“سناٹا” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

“کپاس کا پھول” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

“گھر سے گھر تک” احمد ندیم قاسمی کی تصنیف ہے

” انگارے ” احمد علی کی تصنیف ہے

“حیات جاوید” الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے

” حیات سعدی” الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے

“مقدمہ شعرو شاعری ” الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے

“یادگار غالب” الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے

“مسدس حالی” الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے

“نشاط امید” الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے

“برکھارت” الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے

“چلتا مسافر” الطاف فاطمہ کی تصنیف ہے

“برزخ” امجد اسلام امجد کی تصنیف ہے

” عکس” امجد اسلام امجد کی تصنیف ہے

“خواب جاگتے ہیں” امجد اسلام امجد کی تصنیف ہے

“تاثرات” امجد اسلام امجد کی تصنیف ہے

“اندسبھا” امانت لکھنوی کی تصنیف ہے

“صبح ازل” امیر مینائی کی تصنیف ہے

” شام ابد” امیر مینائی کی تصنیف ہے

“انارکلی” سید امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے

“چچاچھکن” سید امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے

“دن اور داستان” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“گلی گوچے” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“کنکری” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“آخری آدمی” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“شہر افسوس” ” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“کچھوے” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“چاند گرہن” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“بستی” انتظار حسین کی تصنیف ہے

“لاہور کا دبستان” انور سدید کی تصنیف ہے

“اردو ادب کی تنقیدی تاریخ” انور سدید کی تصنیف ہے

“زوال” انیس ناگی کی تصنیف ہے

“دیوار کے پیچھے” انیس ناگی کی تصنیف ہے

“الہلال” ابوالکلام آزاد کی تصنیف ہے

“تذکرہ ابوالکلام آزاد کی تصنیف ہے

“غبار خاطر ابوالکلام آزاد کی تصنیف ہے

“داروسن” باقی صدیقی کی تصنیف ہے

“زخم بہار” باقی صدیقی کی تصنیف ہے

“فٹ پاتھ کی گھاس” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“بہار بے خزان” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“شہر بے مثال” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“پردا” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“موم کی گلیاں ” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“ایک دن” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“دانت کا دستہ” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“راجہ گدھ ” بانو قدسیہ کی تصنیف ہے

“چوگان ہستی” پریم چند کی تصنیف ہے

“بازار حسن پریم چند کی تصنیف ہے

سوزوطن” پریم چند کی تصنیف ہے

“بیوہ” پریم چند کی تصنیف ہے

“میدان عمل” پریم چند کی تصنیف ہے

“گودان” پریم چند کی تصنیف ہے

“سلاسل” جان نثار اختر کی تصنیف ہے

“آتش گل” جگرمرادآبادی کی تصنیف ہے

“شعلہ طور جگرمرادآبادی کی تصنیف ہے

“پاکستانی کلچر ” جمیل جالبی کی تصنیف ہے

“ارسطو سے ایلیٹ تک ” جمیل جالبی کی تصنیف ہے

“تاریخ اردو ادب ” جمیل جالبی کی تصنیف ہے

“خوشبو ” پروین شاکر کی تصنیف ہے

“انکار ” پروین شاکر کی تصنیف ہے

“ماہ تمام ” پروین شاکر کی تصنیف ہے

” روح ادب” جوش ملیح آبادی کی تصنیف ہے

“شعلہ و شبنم” جوش ملیح آبادی کی تصنیف ہے

“نقش و نگار” جوش ملیح آبادی کی تصنیف ہے

“فکر و نشاط ” جوش ملیح آبادی کی تصنیف ہے

“یادو ں کی بارات” جوش ملیح آبادی کی تصنیف ہے

“حرف حکایت” جوش ملیح آبادی کی تصنیف ہے

“تلاش بہاراں” ´جمیلہ ہاشمی کی تصنیف ہے

“دشت سوس” ´جمیلہ ہاشمی کی تصنیف ہے

“مردم دیدہ” چراغ حسرت کی تصنیف ہے

“کیلے کا چھلکا” چراغ حسرت کی تصنیف ہے

“پنجاب کا جغرافیہ” چراغ حسرت کی تصنیف ہے

“برگ آوارہ” حبیب جالب کی تصنیف ہے

“ذکر بہتے خون کا” حبیب جالب کی تصنیف ہے

“شاہ بنامہ اسلام” حفیظ جالندھری کی تصنیف ہے

” نابینا علما” حبیب الرحمان خان شیروانی کی تصنیف ہے

” اندھیرا خواب” حجاب امیتاز علی تاج کی تصنیف ہے

“صنوبر کے سائے” حجاب امیتاز علی تاج کی تصنیف ہے

“آخری فرعون” حکیم احمد شجاع کی تصنیف ہے

“پنجاب میں اردو” حافظ محمود شیرانی کی تصنیف ہے

“اردو زبان کی تاریخ” حافظ محمود شیرانی کی تصنیف ہے

“مسافر کی ڈائری” خواجہ عباس کی تصنیف ہے

“غدر دہلی کے افسانے” خواجہ حسن نظامی کی تصنیف ہے

” بیگمات کے آنسو” خواجہ حسن نظامی کی تصنیف ہے

“سیپارہ دل” خواجہ حسن نظامی کی تصنیف ہے

“تلاش گمشدہ” خدیجہ مستور کی تصنیف ہے

“درد” خدیجہ مستور کی تصنیف ہے

“مباحث” ڈاکٹر عبداللہ کی تصنیف ہے

” کلچر کا مسئلہ” ڈاکٹر عبداللہ کی تصنیف ہے

“میر امن سے لے کر عبدالحق تک ” ڈاکٹر عبداللہ کی تصنیف ہے

“سرسید احمد اور ان کے نامور رفقا” ڈاکٹر عبداللہ کی تصنیف ہے

“ولی سے اقبال تک” ڈاکٹر عبداللہ کی تصنیف ہے

“اردو تنقید کا ارتقا” ڈاکٹر عبادت بریلوی کی تصنیف ہے

“بنات النعش” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے

“توبتہ انصوح” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے

“ابن الوقت” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے

“مراتہ العروس” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے

“رویائے صادقہ” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے

“فسانہ مبتلا” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے

“ایالی” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے

“آب کوثر” ڈاکٹر شیخ محمد اکرم کی تصنیف ہے

“رود کوثر” ڈاکٹر شیخ محمد اکرم کی تصنیف ہے

“موج کوثر” ڈاکٹر شیخ محمد اکرم کی تصنیف ہے

“اردو شاعری کا مزاج ” ڈاکٹر وزیر آغا کی تصنیف ہے

“کتابوں میں پھول رکھنا” ڈاکٹر حسن رضوی کی تصنیف ہے

“خواب سہانے یاد آتے ہیں” ڈاکٹر حسن رضوی کی تصنیف ہے

“پیارے پیارے ” ڈاکٹر حسن رضوی کی تصنیف ہے

“چینیوں کا سفر” ڈاکٹر حسن رضوی کی تصنیف ہے

“درختوں پر نام لکھنا” ڈاکٹر حسن رضوی کی تصنیف ہے

“صبح زندگی” راشد الخیری کی تصنیف ہے

“شام زندگی” راشد الخیری کی تصنیف ہے

“شب زندگی” راشد الخیری کی تصنیف ہے

” نان عشو” راشد الخیری کی تصنیف ہے

” آبلہ پا” رضیہ فصیح احمد کی تصنیف ہے

“متاع درد” رضیہ فصیح احمد کی تصنیف ہے

” گانا جائے بنجارا” ساحد لدھیانوی کی تصنیف ہے

“تلخیاں” ساحد لدھیانوی کی تصنیف ہے

” موسی سے مارکس تک ” سبط حسن کی تصنیف ہے

“ذکر حافظ ” سجاد ظہیر کی تصنیف ہے

” لندن کی ایک رات” سجاد ظہیر کی تصنیف ہے

گنج ہائے گراں مایہ” سجاد ظہیر کی تصنیف ہے

“آشفتہ بیان میری” سجاد ظہیر کی تصنیف ہے

“خطبات احمدیہ ” سر سید احمد خان کی تصنیف ہے

” تاریخ سر کشی بجنور ” سر سید احمد خان کی تصنیف ہے

” رسالہ احکام و طعام اہل کتاب ” سر سید احمد خان کی تصنیف ہے

” تبین الکلام ” سر سید احمد خان کی تصنیف ہے

” تہذیب الاخلاق  ” سر سید احمد خان کی تصنیف ہے

“آثار الصنادید” سر سیر احمد خان کی تصنیف ہے

” رسالہ اسباب بغاوت ہند ” سر سید احمد خان کی تصنیف ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *